کیوں نہ جانےمجرم ہم ٹھیرائے گئے ہیں چاروں ہی طرف سے ہم پر وار ہو رہا ہے اندرونی صورتحال اب اس طرح سے ہے مشرف ہی کےلئےراستہ ہموارہو رہا ہے