ہمیں بات کرنی نہیں آتی
Poet: jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiہمیں بات کرنی نہیں آتی
ان سے ملاقات کرنی نہیں آتی
کیسے ہوتا ہے آغاز دوستی کا
یہ شروعات کرنی نہیں آتی
ہم ہیں مشتاق بات کرنے لئے
ایسی کوئی نوبت مگر نہیں آتی
ہے یقیں وہ مان جائیں گے
ہمیں شاید محبت کرنی نہیں آتی
More Friendship Poetry






