ہمیں معلوم کہاں ،آمنہؓ کے لال کی عظمت
ہمیں معلوم کہاں،گوہر با کمالؐ کی عظمت
سجی ہے ۔جس کے حسن سے بزم کائنات
ہمیں معلوم کہاں ایسے با جمال ؐکی عظمت
حاصل تھی۔ دھر کو جن دنوں سرکارؐؐکی صحبت
ہمیں معلوم کہاں ایسے مہ وسال کی عظمت
لرزاں تھے۔جس کے دم سے کفر کے محلات
ہمیں معلوم کہاں ایسے شاہِ جلالؐ کی عظمت
حاصل تھی ہرمومن کو جس عالی شان ؐکی چاہت
ہمیں معلوم کہاں ایسے لجپالؐ کی عظمت
عیاں تھی ، دہر پر جس کے کردار کی رفعت
ہمیں معلوم کہاں ایسے آینہء تمثالؐ کی عظمت
ہوگی جس کے جمال سے زینت جنت
ہمیں معلوم کہاں ایسے ا جملؐ کی عظمت
کریں گے جو ا نبیاء ملائک کی ا ما مت
ہمیں معلوم کہاں ایسے ا مام جبرائیلؐ کی عظمت
قربان ہونگی ہم پر جنتیں جن کی نسبت
ہمیں معلوم کہاں ایسے حبیب ؐذوالجلالؐ کی عظمت