ہم ان کی باتوں پہ غورکرتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم ان کی باتوں پہ غور کرتےہیں
وہ ہماری ہربات کو اگنورکرتےہیں
جو پوچھااس طرزعمل کا سبب
بولےآپ ہرروزہمیں بورکرتےہیں
ہمارےساتھ ہر باردھاندلی ہوتی ہے
ہم اس بارےکبھی نہ شور کرتےہیں
جس ہوشیاری سےچرایاہےمیرا دل
اتنی صفائی سےکام تو چورکرتےہیں
غریبوں کےلیےآٹے کا بحران ہےلیکن
دکاندار گوداموں میں سٹور کرتےہیں

Rate it:
Views: 354
25 May, 2012