Add Poetry

ہم ان کی یاد میں وفا کا دیا جلاۓ رکھتے ہیں

Poet: Rose anmol By: ROSE Anmol, Sargodha

ہم ان کی یاد میں وفا کا دیا جلاۓ رکھتے ہیں
غم ان کا سینےمیں چھپاۓ رکھتے ہیں

دیتا ہے دل ان کو بہت سی صدا ئیں لیکن
وہ اپنی بےرخی کے بادل ہم پہ برساۓ رکھتے ہیں

ہمیں روتا دیکھ کر وہ اپنے چہرے پہ سجاۓ مسکان رکھتے ہیں
ہمیں آباد کرنے والے ہی اے روز برباد کرنے کا شوق رکھتے ہیں

وہ ہمیں ستاۓ لاکھ عمر بھر ہم ان کی اک مسکان کے خاطر
صفاۓ ہستی سے مٹ جانے کا شوق رکھتے ہیں
 

Rate it:
Views: 1214
30 Dec, 2015
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets