ہم اور نئی نسل (فعلِ عبث)
Poet: سرور فرحان سرورؔ By: سرور فرحان سرورؔ, Karachiگلوبل وارمنگ کے نام پہ کیوں شور ہے برپا؟
بُرا کیا ہے گر اگلی نسل نے اِک مور نہیں دیکھا؟
شکایت کا تو ہَوکا ہے نئی اِس پَود کو ورنہ
کیا ہم نے کبھی شکوہ کہ ڈائناسور نہیں دیکھا؟
More Funny Poetry






