ہم اور کوئی کبھی حسینوں کے چکروں میں نہ آئیں

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

میں سب سے کہہ رہا الله میاں تمہیں عشق سے بچائیں
ہم اور کوئی کبھی حسینوں کے چکروں میں نہ آئیں

ہے پرسکوں دینا ہیں خوشگوار فضائیں
کیوں عشق کر کے آخر خود کو مٹائیں

الفت کا جب مزا ہے وہ خود ملنے آئیں
وہ ہمیں منائیں ہم جو روٹھ جائیں

کلیوں کا رنگ دیکھ کے بھنوریں بھی ڈگمگائیں
جذبہ حسن آجا میں لے لوں تیری بلائیں

Rate it:
Views: 520
09 Sep, 2010