ہم اک پڑوسن کے دیوانے ہیں جی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم اک پڑوسن کےدیوانےہیں جی
اپنی ہستی سے ہم بیگانےہیں جی
عشق کےاسرار و رموز نہیں سیکھے
ورنہ ہم عاشق تو بڑے پرانے ہیں جی
جوسجن ہماری پہنچ سےبہت دور ہیں
ہمارےدل میں ان کےٹھکانےہیں جی
سپنوں میںوہ حجاب لگاکرآتےہیں
جو چہرےہمارےجانےپہچانےہیں
جس کےنام اپنی ساری شاعری کردی
ابھی تک وہ اصغرکہ نام سےبیگانےہیں
More Funny Poetry






