پوچھتے ہوہم سے کیوں تایخ اپنے ملک کی درمیاں یہ ساٹھ ستر کے جو گزرے سال ہیں اتنےعرصہ میں حقیقت اک یہی واضح ہوئی کوڑیوں کے مول بک جائیں ہم ایسا مال ہیں