ہم تو بکنے کو ہیں تیار زلیخا یوسف
Poet: وسیم By: وسیم, Faisalabadہم تو بکنے کو ہیں تیار زلیخا یوسف
آپ بن جائیں خریدار زلیخا یوسف
تو نے قصے تو لکھے ہوں گے ہزاروں لیکن
ہے مصنف ترا شہکار زلیخا یوسف
ہر کہانی میں گنہ گار نہیں ہوتا مرد
لڑکیو پڑھ تو لو اک بار زلیخا یوسف
اک طرف مصر تھا اک اور خدائے آدم
رہ گئے تھے پس دیوار زلیخا یوسف
اس نے دنیا میں اتارے ہیں فقط چار ہی لوگ
اپنا محبوب گنہ گار زلیخا یوسف
More Areeb Usmani Poetry
مفلسی حسن کو بازار میں لے آتی ہے مفلسی حسن کو بازار میں لے آتی ہے
میرؔ جیسوں کو بھی دربار میں لے آتی ہے
عشق باتوں میں تری ہم نہیں آنے والے
اک خطا خلد سے سنسار میں لے آتی ہے
شاہ زادی ترے دیدار کی خواہش ہم کو
دفعتاً کھینچ کے یلغار میں لے آتی ہے
مجھ کو کردار سے نفرت ہے کہانی سے نہیں
پر کہانی مجھے کردار میں لے آتی ہے
میرؔ جیسوں کو بھی دربار میں لے آتی ہے
عشق باتوں میں تری ہم نہیں آنے والے
اک خطا خلد سے سنسار میں لے آتی ہے
شاہ زادی ترے دیدار کی خواہش ہم کو
دفعتاً کھینچ کے یلغار میں لے آتی ہے
مجھ کو کردار سے نفرت ہے کہانی سے نہیں
پر کہانی مجھے کردار میں لے آتی ہے
سجل
ہم تو بکنے کو ہیں تیار زلیخا یوسف ہم تو بکنے کو ہیں تیار زلیخا یوسف
آپ بن جائیں خریدار زلیخا یوسف
تو نے قصے تو لکھے ہوں گے ہزاروں لیکن
ہے مصنف ترا شہکار زلیخا یوسف
ہر کہانی میں گنہ گار نہیں ہوتا مرد
لڑکیو پڑھ تو لو اک بار زلیخا یوسف
اک طرف مصر تھا اک اور خدائے آدم
رہ گئے تھے پس دیوار زلیخا یوسف
اس نے دنیا میں اتارے ہیں فقط چار ہی لوگ
اپنا محبوب گنہ گار زلیخا یوسف
آپ بن جائیں خریدار زلیخا یوسف
تو نے قصے تو لکھے ہوں گے ہزاروں لیکن
ہے مصنف ترا شہکار زلیخا یوسف
ہر کہانی میں گنہ گار نہیں ہوتا مرد
لڑکیو پڑھ تو لو اک بار زلیخا یوسف
اک طرف مصر تھا اک اور خدائے آدم
رہ گئے تھے پس دیوار زلیخا یوسف
اس نے دنیا میں اتارے ہیں فقط چار ہی لوگ
اپنا محبوب گنہ گار زلیخا یوسف
وسیم






