ہم تو جی رہے۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہم تو جی رہے ہیں کسی کی خوشی کےلیے
وگرنہ یہاں کون جیتا ہے کسی کےلیے
مکر و فریب کی یہاں کوئی گنجائش نہیں
نیت میں اخلاص ضروری ہےدوستی کےلیے
More Friendship Poetry
ہم تو جی رہے ہیں کسی کی خوشی کےلیے
وگرنہ یہاں کون جیتا ہے کسی کےلیے
مکر و فریب کی یہاں کوئی گنجائش نہیں
نیت میں اخلاص ضروری ہےدوستی کےلیے