ہم جہاں جاہیں جاتےہیں تمیں بتاکر
کہاں جارہےہو ہم سےنظریں چراکر
کیا آج مجھےقتل کرنےکا ارادہ ہے
جو آئےہو گیسوؤں میں پھول لگاکر
پہلی ہی محبت کا پھل اتنا کڑوا نکلا
ہم تو ہار گئےاس کا پہلا سیب کھا کر
میں تو وہی تمہارا پرانایاراصغر ہوں
اب کیوں چہرہ چھپاتےہو شرماکر
ہم نےپہلے ہی قدم پہ ٹھوکر کھائی
اصغرنےدیکھ لیاالفت میں مقدرآزماکر