ہم لوگ جس کو اپنے پیار کا تعویزپلاتےہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ہم لوگ جس کواپنےپیارکا تعویز پلاتےہیں
نہ جانےکیوں وہی ہم سےبچھڑ جاتےہیں
میرےتعویزوں کاان پہ الٹا ہی اثرہوتاہے
پھرساری عمروہ لوگ لوٹ کر نہ آتے ہیں
اگر آج پڑوسن سےاچھےمراسم ہوتے
تو پوچھتاکہ وہ کس سےتعویزلکھواتےہیں

Rate it:
Views: 447
03 Feb, 2012