ہم مرے جاتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم مرے جاتےہیں تمہارا پیارپانےکےلیے
جھوٹےعاشق کو کون آئےگادفنانےکےلیے
مگرمچھ بھی باہر جا کر بیٹھ جاتےہیں
جب ہم جاتےہیں سمندر میں نہانےکےلیے
کافی دنوں سے میں اسےڈھونڈ رہا ہوں
کوئی نہیں ملتا دل میں بسانےکے لیے
دنیامیں کوئی نہیں ملتادل لگانےکہ لیے
پڑوسنیں ملتی ہیں ستم ڈھانےکےلیے
More Funny Poetry






