ہم نے بہت سہے ہیں عتاب محبت
پھربھی پورا نہ ہواہماراخواب محبت
جو محبت کا مفہوم نہیں جانتے
انہیں تحفے میں دی ہےکتاب محبت
اس کے دل کی ساری کتاب پڑھ لی
اس میں ملتا نہیں کوئی باب محبت
انہیں محبت بھرےخط بھیجتارہتاہوں
مگر وہ دیتے ہی نہیں جواب محبت