Add Poetry

ہم نے کیا سوچا تھا کیا ہو گیا

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

ہم نے کیا سوچا تھا کیا ہو گیا
تھا جو اپنا ہمدم وہ بیگانہ ہو گیا

ٹھکرا دیا اس نے خلوص کو میرے
دل اس کا اب طالب دنیا ہو گیا

پڑ گیا ہے رنگ پیلا چہرے کامیرے
زخم جو اس نے دیا بہت گہرا ہو گیا

بہت مشکل ہے معیار پر اترنا دوست
تو اب اپنے قد سے بہت چھوٹا ہو گیا

لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ہیں
شاید شہر میں کوئی ہنگامہ ہو گیا

Rate it:
Views: 763
16 Apr, 2014
Related Tags on Friendship Poetry
Load More Tags
More Friendship Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets