ہم پڑوسنوں کا بڑا خیال کرتے ہیں ان کےبگڑے کام بحال کرتے ہیں جب وہ دیدار دیے بنا چلےجاتےہیں کئی دن اس بات کا ملال کرتےہیں ان سے دودھ مانگناچھوڑ دیا ہے وہ پھر بھی نہ ربط بحال کرتےہیں میرےپیار کی مستی میں کھو کر پردےبندکر کےدھمال کرتے ہیں