ہوش ربا مہنگائی ۔ ۔ ۔
Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachiدس کی تھی دھڑی
 اب وہ سبزی پانچ سو کی 
 قیمت یوں بڑھی
 
 دھڑی= سبزی منڈی میں پانچ کلو کی مقدار کو ایک دھڑی کہا جاتا ہے۔
More Pakistan Poetry
دس کی تھی دھڑی
 اب وہ سبزی پانچ سو کی 
 قیمت یوں بڑھی
 
 دھڑی= سبزی منڈی میں پانچ کلو کی مقدار کو ایک دھڑی کہا جاتا ہے۔