Add Poetry

ہونٹ گھما گھما کر بات کرتی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہونٹ گھما گھما کر وہ کلام کرتی ہے
سبھی شریفوں کو بدنام کرتی ہے
میں اس کےجال میں نہیں پھنسا
بار بار وہ کوشش ناکام کرتی ہے
پیار بھری نظروں سےدیکھ کر
کچھ یوں مجھ پہ نظرکرم کرتی ہے
ان دنوںبڑے پیارسےبات کرتی ہے
اب تو شکوےگلےبھی کم کرتی ہے
 

Rate it:
Views: 246
05 Jan, 2012
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets