ہو گی ہماری عید آج تیری گلی میں
آئے ہیں تجھ سے ملنے تیی گلی میں
ہر طرف چھایا ہے خوشیوں کا سماں
اترا ہے عید کا چاند آج تیری گلی میں
ہو سکے تو کر لو بہانہ ملنے کا
منائیں گے مل کر عید تیری گلی میں
ملتے ہیں لوگ گلے عید کا دن ہے آج
ہم بھی نبھائیں گے رسم دنیا تیری گلی میں