ہکلا گیا جو شادی میں دولہا تو کیا ہوا زیادہ خوشی میں سانس اٹکتی ضرور ہے خوش ہو رہا تھا دولہا تو قاضی نے یوں کہا بجھنے سے پہلے شمع بھڑکتی ضرور ہے