ہے قلب صدائے اضطراب. اللہ ہُو ہر سانس میں آس میں ہے بس .اللہ ہُو ہے ایک عذاب بن یہ رحمت تیری آغاز ہے زندگانی بس.اللہ ہُو ہر شے ہے سنا خواں یہاں پر تیری ہےمیرا کلام و ذکر بس.اللہ ہو