ہے وطن سے باہر اہلِ دل کی قدر و منزلت عزلت آبادِ صدف میں قیمتِ گوہر نہیں باعثِ ایذا ہے برہم خوردنِ بزمِ سرور لخت لختِ شیشۂ بشکستہ جز نشتر نہیں