ہے کوئی

Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahore

دو جہاں کا تو پالنے والا
پار سب کی کشتی لگانے والا

سب تجھ سے ہیں دعا مانگتے
تو ہی ہے ان کی سننے والا

شب قدر کو بار بار کہے
“ ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا“

خدائی تحفہ ہیں حبیب کبریا
کسی منکر کو نہیں خدا بخشے والا

ناصر کی تمنا‘ مکہ و مدینہ دیکھے
خدا ہی ہے اسے پوری کرنے والا

Rate it:
Views: 493
09 Aug, 2012
More Religious Poetry