یاد ہم اقبال کو ہرسال فرماتےرہے
Poet: NAZIR AHMED SHAIKH By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMیادہم اقبال کوہرسال فرماتےرہے
کب کیےوہ کام جواقبال فرماتےرہے
سچ تو یہ ہےبال جبرئیل کیاآتےنظر
جو حسینوں کی کمرکوبال فرماتےرہے
پان کھانےسےہماری بات کےٹکڑےہوئے
کچھ دہن کہتارہا کچھ گال فرماتےرہے
لوگ کہتےہیں غزل اس دورمیں سلجھی ہوئی
شیخ صاحب آپ کیاجنجال فرماتےرہے
More Funny Poetry






