اچھالگتا ہے اسکو یاد کرنا، مشکل بڑا ہے دل کو آباد کرنا، جو خود ہی محسوس نہ کر پایا، مناسب نہیں اسکو فریاد کرنا، کوئی اندر سے یہ پوچھتا ہے، کیسا لگا خود کو برباد کرنا، کمال ضبط تھا جی گیا دوست، اب نہ اور کسی کو نامراد کرنا