یاد
Poet: رضوانہ عزیز By: Rizwana aziz, Karachiجو لوگ دل میں مقام خاص رکھتے ہیں 
 انکی یاد کو ہم طاق نسیاں پر نہی رکھتے 
 یہ لوگ آسانی سے بھلاے نہی جاتے 
 جو دیدہ دل سے گلرنگ ہوتے ہیں 
 انکی یادیں انفرادیت کی آ غوش میں 
 جذبوں کا بھرم بھرتی ہیں 
 تو روح جھومنے لگتی ہی 
 دست مسیحا نے چھو لیا ہو جیسے 
 ان کے نام سے حریم چمن میں 
 دلکش شگوفے کھلنے لگتے ہیں
More Friendship Poetry






