یار سے دور رہ کر جینا بھی کوئی جینا ہے درد سے بھرا دل زخموں سےبھرا سینہ ہے ہمیں ٹؤ ناصح نے یہ بات سمجھائی نہ تھی یہی محبت کا مقدر ہےیہی جینےکاقرینہ ہے