یار کی نظروں میں۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

یار کی نظروں میں بڑا گناہگار ہوں میں
خطا یہ ہے کےبندہ خوددار ہوں میں

یہ دنیا تو ہے اک کھیل تماشہ
جس کا ایک کردار ہوں میں

Rate it:
Views: 305
02 Mar, 2016