یار کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔
آنے والا خطرہ بھانپ رہی ہیں۔
ساری اپوزیشن متحد ہو کر۔
حکومت سے NRO مانگ رہی ہیں۔
اب جائے گا کہ جائے گا عمران۔
ساری پیشں گوئیان رانگ رہی ہیں۔
ضمیر لوٹوں کے اب جاگے ہیں۔
جب کروڑون کی گنتی فلانگ رہے ہیں۔
وائے ہو میڈیا والوں تم پر بھی۔
کہ تمہاری بھی باتیں رانگ رہی ہیں۔
اسد عوام کے مسائل جوں کے توں ہیں۔
اور ساری پارٹیاں وزارتیں مانگ رہی ہیں