یقینِ محکم

Poet: محمد طلحہ گوہر چشتی By: Muhammad Talha Gohar Chishti, Okara

‏گر یقین محکم ہو ، ساتھ ایک جگنو ہو
تیرگی کا چھٹنا بھی ممکنات میں سے ہے

Rate it:
Views: 1076
11 May, 2018
More Patriotic Poetry