یوم محبت، میں کیوں نہ مناؤں اسی دن دل کو یقین ملتا ہے محبت میں ہی سکون پلتاہے اورجب دل سکون چا ہتا ہے قرار صرف سجدوں میں ملتا ہے