یوں محفل نہیں ہوتی اور نظارے نہیں ہوتے یوں چاند كے پہلو میں ستارے نہیں ہوتے ہَم اِس لیے کرتے ہیں آپ کی فکر کیونکہ دِل كے قریب سارے نہیں ہوتے