یہاں ہر بات میں ملاوٹ

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یہاں ہر بات میں ملاوٹ ہررشتےمیں خود غرضی ہے
جس کی خاطر لکھتا رہتا ہوں وہ محبوب بھی فرضی ہے

کاش ہمیں بھی کوئی دلوں کو جیتنے کا فلسفہ بتا دے
اپنےتمام دوستوں سےمیری صرف اتنی سی عرضی ہے

Rate it:
Views: 415
23 Jun, 2011