یہ آیتِ تطہیر بتاتی ہے ، خدا نے

Poet: شاداب By: شاداب, Jacobabad

یہ آیتِ تطہیر بتاتی ہے ، خدا نے
قرآن کے اندر بھی تری نعت کہی ہے

Rate it:
Views: 77
19 Sep, 2025