یہ دن خوشی کا بہت ہے عزیزِ من چلو ناں جشن منائیں کہ آج تم آئے اے میرے یار کوئی رنگ نہ بکھرے ان کا تیری آنکھوں میں جو ہے خواب سنہرے والا میں بھلا تجھ سے کوئی بات چھپا سکتا ہوں تو میرا یار ہے اور یار بھی گہرے والا