Add Poetry

یہ دوستی دلی رشتہ ہے

Poet: Tajj Balti By: Imtiaz Tajj, Skardu

یہ دوستی دلی رشتہ ہے یہ ٹوٹیں گے کیسے
میں تو خود دوستانہ ہوں میں بیوفا ہوں گے کیسے
میرے دوستوں سے بچھڑ کر حیرت ہوں اپنے قسمت پر
خدایا! میرے دوستوں کو پھر سے دوستی کی خیال عطا کر
خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی اے دوست
جو دوست بات کرنے کو ترستے تھے ابھی یاد بھی نہیں کرتے
مہندی رنگ لاتی ہے سوکھ جانے کے بعد
دوست تیرے یاد آتے ہیں دور جانے کے بعد
دوست تجھ سے بچھڑ جانا کبھی سوچا نہ میں نے
اب یہ حقیقت دیکھ کر اکثر مایوس رہتا ہوں میں
لکھتے رہیں گے ہم تاج کبھی تھکتا نہٰیں
جب تک یہ دنیا ہمارے فیصلے نہ کرے
 

Rate it:
Views: 2467
12 Nov, 2017
Related Tags on Friendship Poetry
Load More Tags
More Friendship Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets