Add Poetry

یہ دھاک قانون کی ھرطرف کو چھوڑ دیتے ہیں

Poet: Akhlaq Ahmed Khan By: Akhlaq Ahmed Khan, oman

 یہ دھاک قانون کی ھرطرف کو چھوڑ دیتے ہیں
شرف پانے کیلے مشرف کو چھوڑ دیتے ییں

شدت پیاس و گرمی میں مظبوط تھام لیتے ہیں
ھاتھ جلتے ہیں تو برف کو چھوڑ دیتے ہیں

Rate it:
Views: 289
07 Jan, 2014
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets