یہ زمیں آسماں چاند تارےتیرے
شاہ و گدا ہیں محتاج سارے تیارے
تو جسےچاہے اسےعتاب دے
جسےچاہے نعمتیں بےحساب دے
جنہیں چاہے ضیا دےیاظلمت دے
جو تجھے بھلا لگےاسےعظمت دے
برےانسانوں کو رسی لمبی دیتاہے
جب کھینچتا ہےتو بڑی تنگی دیتاہے
اکیلآ ساری دنیا میں رحمت تقسیم کرتاہے
مشرکوں کےاعمال میں نا ترمیم کرتا ہے