یہ مہمان نوازی ہے یا اور ہے کچھ میرے لیے وہ چائے بنا کے لائی ہے آج ہمیں یہ بات سمجھ میں آئی ہے تم موسم ہو اور موسم ہرجائی ہے