یہ کام اس نے پچھلے سال کیا تھا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یہ کام اس نےپچھلے سال کیا تھا
پہلےاغواپھرمجھےیرغمال کیاتھا
اندھیرے میں ظلم و ستم ڈھاتی رہی
شرم کےمارےکوئی نہ سوال کیاتھا
میری بےبسی دیکھ کرہمسائی نے
خوشی سے فلمی دھمال کیا تھا
کئی دنوں بعد تب جا کےآزادی ملی
جب اسےاصغرنےمالا مال کیا تھا

Rate it:
Views: 306
03 Jan, 2012