یہ کیا ظلم کما بیٹھے
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamہم یہ کیا ظلم کما بیٹھے
کسی سے دل لگا بیٹھے
اب آرام کرنے کا اردہ ہے
زندگی میں کافی دھکے کھا بیٹھے
لوٹےاب پچھتا رہے ہیں
سوئے شیر کو کیوں جگا بیٹھے
اب ہماری بھی تو سنیئے جناب
آپ لوگ بہت کچھ سنا چکے
غریب سے کوئی پیار نہیں کرتا
ہم ہر کسی کو آزما بیٹھے
دل ادھار دیا تھا کسی کو
وہ مفت میں قبضہ جما بیٹھے
اسے پائے اچھے نہیں لگتے کبھی
جو ایک بار بیجا کھا بیٹھے
More Funny Poetry






