اے میرے دوست! میرے ہمراز
کچھ اپنا حال سنا کچھ میرا حال سن!
کچھ اپنا درد سنا کچھ میرے زخم دیکھ
زخموں میں میرے کچھ تو مرہم لگا
اے میرے دوست !
میرے ہمراز
کچھ اپنا درد سنا کچھ میرا حال سن
یہ زخم جو ہیں میرے اپنوں نے دئے ہیں
ان میں جو خون رستا ہے یہ میرا اپنا ہیں
کچھ پل کے لئے مجھکواپنے کندھےکا سہارا دے
کچھ پل میں جی لو کچھ پل میں بھول جاؤں