آنکھ بہت نم اور دل بیقرار

Poet: usman By: usman, Karachi

میری زندگی جس کے بن اُدھوری
جو میری ہر سانس سے بھی بڑھ کے ضروری
جسے چاہ کے بھی نہ میں بھولا سکا
اُسکی یادوں میں یوں کھویا رہا
وہ ہو کر دور رہتی ہے میرے دل میں
میرا دل ڈھرکتا ہے جس کے لیئے
اُسکی یادوں میں میرا یہ حال
کہ آنکھ بہت نم اور دل بیقرار
ہمیں تجھ سے ہے بہت پیار
دل تجھ پہ ہی مرتا بس تیرا انتظار
 

Rate it:
Views: 514
23 Apr, 2015