امیدِ رحمت

Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی سلانوالی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

چاہت کیسے ر کھے گا پھر رب سے وہ
کرتا ہے نفرت اُس کے بندے سے جو

رحمت امید سے ہے بندہ بس وہ
اُنس رکھتا ہے اُس کے بندے سے جو

Rate it:
Views: 549
01 Dec, 2016
Related Tags on Sufi Poetry
Load More Tags
More Sufi Poetry