(بجلی)

Poet: Abdul hadi By: Abdul hadi, khanpur

بجلی ہوں میںبجلی ہوں
پاکستان کی تتلی ہوں
آدھ گھنٹا آتی ہوں
نو،نو گھنٹے جاتی ہوں
اوپر پنکھا سوتا ہے
نیچے بندہ روتا ہے
بندے کی جان جاتی ہے
بجلی اسکو تڑپاتی ہے
بجلی میں نرالی ہوں
بہت نخرے والی ہوں

Rate it:
Views: 450
14 Jul, 2013