بشر کی بلندی میں بھی کوئی راز ہوتا ہے
Poet: علامہ اقبال By: فیضان تنویر, Lahoreبشر کی بلندی میں بھی کوئی راز ہوتا ہے
جو سر دے دے سر میدان وہی سرفراز ہوتا ہے
جہاں پے ختم ہوتی ہے حدود انسانی
وہی سے پنجتن ع کی شان کا آغاز ہوتا ہے
More Allama Iqbal Poetry






