ایک بڈھا آیا ساتھ میں اک بوڑھیا کو لایا
ہوٹل میں جا کے ویٹر کو بلایا
دونوں نے اپنا اپنا آڈر منگایا
پہلے بوڑھے نے کھایا بھوڑیا نے پنکھا ہلایا
پھر بھوڑیا نے کھایا بڈھے نے پنکھا ہلایا
یہ دیکھ کے ویٹر شرمایا ور اس نے فرمایا
اے لیلہ مجنوں کے ماں باپ !!
تم دونوں میں اتنا پیار ہے
تو کھانا ایک ساتھ کیوں نہ کھایا ؟
اس پر بڈھے نے فرمایا
بیٹا تیرا سوال تو نیک ہے
پر ھمارے پاس دانتوں کا ایک ہی سیٹ ہے !!!