"بین السُّطور"

Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈن

گو بظاہر ذِکر تھا اِک بے وفا کا شعر میں
اُن کو جو کہنا تھا ہم سے کہہ گئے بَین السُّطور

'!لکھ دیا ہم نے جواباً ، ' کیا ہی عمدہ شعر ہے
چوٹ ہم بھی مسکرا کر سہہ گئے بَین السُّطور
 

Rate it:
Views: 408
11 Nov, 2013