Add Poetry

“تم جیسی بھی“

Poet: Saba Hassan By: saba Hassan, Lahore

تمھیں یاد ھے اک روز میں نے
سوچ کی اتھاء گہرائیوں میں ڈوب کر تم سے
پوچھا تھا ؟
کس قسم کی لڑکی تمھیں پسند ھے
اور تم نے تبسم اپنے لبوں پہ بکھیر کر
اک حاشیہ میرے دل پر کھینچ کر
صرف اتنا کہا تھا
تم جیسی بھی

Rate it:
Views: 297
01 May, 2015
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets